Impara Lingue Online! |
||
|
|
|
| |||||
تم کیوں نہیں آئے ؟
| |||||
میں بیمار تھا -
| |||||
میں نہیں آیا کیونکہ میں بیمار تھا -
| |||||
وہ کیوں نہیں آئی ؟
| |||||
وہ تھکی ہوئی تھی -
| |||||
وہ نہیں آئی کیونکہ وہ تھکی ہوئی تھی -
| |||||
وہ کیوں نہیں آیا ؟
| |||||
اسکی طبیعت نہیں چاہی -
| |||||
وہ نہیں آیا کیونکہ اس کی طبیعت نہیں چاہی -
| |||||
تم لوگ کیوں نہیں آئے ؟
| |||||
ہماری گاڑی خراب ہے -
| |||||
ہم نہیں آئے کیونکہ ہماری گاڑی خراب ہے -
| |||||
لوگ کیوں نہیں آئے ؟
| |||||
انکی ٹرین چھوٹ گئی ہے -
| |||||
وہ لوگ نہیں آئے کیونکہ ان کی ٹرین چھوٹ گئی ہے-
| |||||
تم کیوں نہیں آئے ؟
| |||||
مجھے اجازت نہیں تھی -
| |||||
میں نہیں آیا کیونکہ مجھے اجازت نہیں تھی -
| |||||